English   /   Kannada   /   Nawayathi

فکروخبراُردو ایڈیشن کے ساتھ انگریزی ایڈیشن کی مقبولیت میں بھی اضافہ: ایڈیٹر

share with us

اور بعض دفعہ ایک ہی موقع پر وژٹرس کی کثرت کی وجہ سے پیج میں کھینچاتانی ہونے لگتی ہے۔انہوں نے اس پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ فکروخبر کے ایڈیٹر انچیف محترم مولانا ہاشم نظام ندوی کی رہنمائی میں تمام عملہ خوش اسلوبی سے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور اس کے لیے وہ سب کے شکر گذار ہیں۔انہوں نے اس موقع پر فکروخبر عملے سے لئے گئے آراء مشورے پر جلد سے جلد عملد رآمد ہونے کی بات کہتے ہوئے کہا کہ پیج کو عنقریب مزید خوبصورت بنایا جائے گااور کچھ مزید کالمس جوڑ دئے جائیں گے۔اور کہا کہ فی الحال فکروخبر میں اسلامی پیغامات کا ایک کالم جو ڑ دیاگیا ہے جس کو کافی سراہا اور دیکھا جارہا ہے۔ اس میں گذرتے ایام کے ساتھ مزید خوبصورتی لائی جائے گی۔انہوں نے اس موقع پر فکروخبر کے مداحوں اور قارئین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ بغیر وژٹرس کی چاہت کے دیڑھ سالہ مدت میں فکروخبر کی یہ مقبولیت و شہرت ناممکن تھی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ تمام اسٹاف کے جڑ کر ایک ہوکر اخلاص لللہ سے کام ہوتے رہیں گے تو قارئین فکروخبر سے مزید بغل گیر ہوجائیں گے۔اخیر میں مولانا عبدالاحد ندوی نے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا اور اُمید ظاہر کی کہ دیڑھ سالہ کارکردگی پر مطمئن ہونے کے بجائے مزید آگے بڑھنے کی جستجو میں لگے رہیں گے۔ اس موقع پر فکروخبر کے عملے میں سے ، مولانا عبدالمغنی اکرمی ندوی ، جناب نویدمصباح،مولانا عتیق الرحمٰن ڈانگی ندویؔ ، جناب زبیر مالکی، صدیق سعدا، محمد ربیع رکن الدین وغیرہ موجود تھے۔

fikrokhabar office Meeting 06 May 20142

 fikrokhabar office Meeting 06 May 20143

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا