:اور ہر طرح کے
جنگلی ہاتھیوں کا غول محکمۂ جنگلات کے نرسری میں گ ... بھٹکل میں وزیر انچارج ضلع اتراکنڑا وماہی گیری منک ... جنگل میں لاپتہ ہونے والا نوجوان آٹھ دنوں بعد مل گ ... رکشہ ڈرائیورستیش نے قائم کی ایمانداری کی مثال : سا ... راجستھان میں مسلم طالب علم کو مذہبی طور پر بنایا گ ... بی جے پی رہنما نے کہا ، دانش علی وزیراعظم کو نیچ کہ ... اب آرایس ایس کا مساجد اور گرجاگھروں میں مہم چلان ... یہ ملک کی جمہوری تاریخ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت ک ...

:30مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)انوا تعلقہ بھوکردن ضلع جالنہ میں دو دن قبل چند شر پسند عناصر نے جامع مسجد انوا گاؤں کے امام حافظ ذاکر پر افطار کے بعد وہ جامع مسجد میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے اسی وقت منصوبہ بند طریقے سے تین افراد نے انہیں مسجد کے باہر بلاکر ان پر حملہ کیا اور انہیں زبردستی جئے شری رام کہنے پر مجبور کیا گیا ان کی داڑھی بھی کاٹ دی گئی شدید مار کے نتیجے میں حافظ ذاکر بے ہوش ہو گئے۔ یہ بزدلانہ اور انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اس سے پہلے بھی ایک جلوس نے اسی مسجد کے سامنے ڈی جے بجاکر خوب ہنگامہ کیا تھا اور سماج میں نفرت پیدا کرنے والے نعرے لگائے تھے۔
رپورٹ : ذوالقرنین احمد
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |