English   /   Kannada   /   Nawayathi

سلیا میں کانگریس لیڈر وحیدہ اور اس کے شوہر پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ

share with us

جب وحیدہ میٹنگ میں تھی تو اس کا شوہر قریب میں واقع ایک دکان میں وحیدہ کا انتظار کررہا تھا ۔ میٹنگ کے اختتام کے بعد وحیدہ باہر نکل ہی رہی تھی کہ ایک نوجوان نے اس کے شوہر پر چاقو سے حملہ کردیا ۔ جب وحیدہ نے بچانے کی کوشش کی تو اس پر بھی حملہ کیا گیا ۔ عوام کو اطلاع ملتے ہی فوری امداد کے لیے پہنچے تب تک اسماعیل کے پیٹ ، گردن اور جسم کے دیگر اعضاء پر چاقو سے حملہ کیا جاچکا تھا ۔ حملہ آور کی شناخت ایم اے صدیق مقیم بلارے کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ مقامی عوام نے صدیق کو پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ اسماعیل اور حملہ آور کے درمیان نجی معاملہ کو لے کر جھگڑا ہوا تھا ۔ سولیا پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا