:اور ہر طرح کے
مینڈک پر ظلم ڈھانے پر اسرائیلی قیدی کو سزا لیکن فل ... چلتی بس پر ڈرائیورکو سینے میں شدید درد کی شکایت ، ... بولیویا میں فوج نے کردی بغاوت توصدرنے چل دیا ماسٹ ... حماس کے جال میں پھر پھنس گئے اسرائیلی فوجی ... اسرائیلی وزیرکا فلسطینی قیدیوں کے لئے خوراک میں ک ... مدھیہ پردیش :گائے ذبیحہ کے الزام میں دو افراد کے م ... کرناٹک : وزیر اعلیٰ سدارامیا وزیر اعظم سمیت دیگر و ... پتور میں ایک مکان پر چہاردیواری گرگئی، سورہے بچے ...

دنیش یادو، ساحل، سندیپ اور ٹنکو پر 25 فروری 2020 کو شہر کے بھاگیرتھی وہار علاقے میں دکانوں میں فسادات، توڑ پھوڑ، آتش زنی اور چوری کا الزام تھا۔
شمال مشرقی دہلی میں 23 فروری سے 26 فروری 2020 کے درمیان ہوئے فسادات میں کم از کم 53 افراد مارے گئے تھے، جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔
ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچل نے یہ حکم سناتے ہوئے کہا کہ ملزمان شک کے فائدہ کے حق دار ہیں۔ عدالت نے کہا ’’مجھے لگتا ہے کہ اس معاملے میں ملزمین کے خلاف لگائے گئے الزامات شک سے بالاتر ثابت نہیں ہوئے‘‘۔
جج نے نوٹ کیا کہ اگرچہ دو دکانوں میں غیر قانونی اجتماع، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ اچھی طرح سے ثابت تھی، لیکن دکانوں کو آگ نہیں لگائی گئی۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ استغاثہ کے سات گواہ پیشی کے ذریعے یا نام سے کسی فسادی کی شناخت نہیں کر سکے کیوں کہ انھوں نے ان کے چہرے نہیں دیکھے۔
جج نے یہ بھی کہا کہ دو پولیس افسران کی گواہیاں یہ ثابت کرنے کے لیے ’’قابل اعتماد‘‘ نہیں ہیں کہ ملزمان نے فسادی ہجوم میں حصہ لیا۔
عدالت نے کہا ’’استغاثہ نے پولیس اسٹیشن میں ان دو گواہوں کی طرف سے دی جانے والی ایسی اہم معلومات کا کوئی ریکارڈ ثابت نہیں کیا، حالاں کہ مثالی طور پر اسے کم از کم تحریری طور پر ریکارڈ کیا جانا چاہیے تھا۔ ملزموں کو بہت بعد میں گرفتار کیا گیا اور ان گواہوں کے بیانات بھی کافی تاخیر کے بعد قلمبند کیے گئے۔‘
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |