English   /   Kannada   /   Nawayathi

لوٹ کھسوٹ کا منصوبہ بنارہے بدمعاش لٹیرے پولس حراست میں

share with us

یہ سب کے ساتھ شروا دیہات کے مانیپاڈی کراس کے قریب راہگیروں اور سواریوں کو لوٹنے کا منصوبہ بنارہے تھے کہ خفیہ مصدقہ اطلاع پاکر ضلع کرائم برانچ کے افسران نے چھاپہ مارتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتاری کے بعد ان کے پاس موجود تیز دھار ہتھیار، مرچی پاؤڈ، وغیرہ ضبط کرلیا ہے۔ اس موقع پر ایک اور عثمان نامی ملزم کے فرار ہونے کی اطلاع پولس نے دی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا