English   /   Kannada   /   Nawayathi

مقتول کبیر کو انصاف کے سلسلہ میں کومو سوہاردا ویدکے کا پریس کانفرنس

share with us

۔ان میں سے ایک کو تنظیم کے کارکنان نے دھر لیا ۔ ملزم کی شناخت یادا پاڈو کے مقیم ہریش کمار شیٹی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ اس بات کا پتہ ابھی نہیں چل پایا ہے کہ کسی کے اکسانے پر یہ حرکت کی گئی تھی یا ملزم نے خود یہ قدم اٹھایا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس معاملہ میں بجرنگ دل کے کارکنان کابھی ہاتھ ہوسکتا ہے ۔ موقع واردات پر پہنچی بندر گاہ پولیس نے ہریش کو اپنی حراست میں لیا ہے معاملہ کی مزید چھان بین ہورہی ہے ۔


راہگیر سے تیز رفتار کار ٹکراکر فراراُڈپی میں بیجاپور کا شخص ہلاک

کاپو22؍ اپریل (فکروخبرنیوز) ایک تیز رفتار کار راہگیر سے ٹکرا کرفرار ہونے کی وجہ سے بیجاپور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی واردات ادیاور نامی علاقے کے اہم شاہراہ 66پر پیش آئی ہے ۔ مہلوک کی شناخت میگادوم رامپّا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ حلیمہ سبزو کنوینشن ہال کے قریب کھڑا تھا کہ اڈپی سے کنداپور کی جانب سے جانے والی سوفٹ کار اس سے ٹکراکر فرار ہوگئی ۔ کاپو پولیس کے علاوہ ضلع منسٹر ونئی کمارسورا بھی موقع واردات پر پہنچے ۔ اس حادثہ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹرافک نظام درہم برہم ہوگیا تھا ۔ 


Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا