English   /   Kannada   /   Nawayathi

انسانی کھوپڑی برآمدگی سے بچے خوفزدہ

share with us

پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ کھوپڑی آٹھ سے دس سالہ بچے کی ہے ۔ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ کھوپڑی قریب میں واقع بیتل چرچ میں مدفون شخص کی ہوسکتی ہے جس کو کتے یا لومڑی جیسے جانور نے قبر کھود کر یہاں لایا ہو ۔ پولیس نے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کا تیقن دلا یا ہے جبکہ وشواسڈا منے کے انچارج پادری سنیل ڈیسوزا نے کہا کہ یہ کھوپڑی چرچ کے قبرستان کی نہیں ہوسکتی اس لیے کہ وہاں اونچی دیوار بنائی گئی ہے ۔ اس نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیق کی جائے ۔ سدھیر شیٹی نے شرواپولیس تھانہ میں کیس درج کرلیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا