:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

تفصیلی اطلاع اور بیندور پولس تھانے میں درج شکایت کے مطابق کنداپور تعلقہ کے گولی ہولے علاقے کے مرتیری نامی دیہات کے مقیم وٹھ پوجاری کی بیوی پریما عرف تنگا 24اپریل کو لاپتہ ہوگئی تھی ، اور لاپتہ ہونے کی شکایت دوسرے دن یعنی 25اپریل کو درج کی گئی تھی۔ اب پورے 42دن بعد یہاں ہالکل چارسال نامی جنگل کے قریب اس عورت کے ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔ اور اس کا قاتل آنند نائک نے یہ قبول کیا ہے کہ قتل کرنے کے بعد اس کو لاش جنگل میں پھینک دی تھی۔ اس کے بعد قاتل نے یہ بھی قبول کیا ہے کہ اس کی بہن کو قتل کرنے کی سپاری خود اس کی چھوٹی بہن ’’سنگاری اور اس کے شوہر کا بھائی راگھویندرا نے دی تھی۔ لاپتہ ہونے کے دوسرے دن ہی پولس نے چھان بین کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث قاتل آنند نائک پر نظریں رکھی ہوئی تھی۔لاپتہ ہونے کے دوسرے دن لاپتہ درگا کی آٹھویں جماعت میں پڑھی رہی مقتولہ کی بیٹی نے بھی شک ظاہر کیا تھا کہ اس کا قتل کیا جاسکتا ہی۔ قاتل آنند نائک کو دوسرے دن گرفتار کرکے تحقیق کرنے کے باوجود اس نے زبان نہیں کھولی تھی۔ مگر شہر میں ہورہی چہ میگوئیوں میں سے ایک یہ بھی تھی کہ لاپتہ ہونے والی تنگا اور قاتل آنند نائک کو ایک ساتھ کئی مرتبہ دیکھا گیا ہی۔ اسی بات کا پیچھا کرتے ہوئے پولس نے آنند کے حرکات و سکنات پر نظر رکھا۔ اور پھر تنگا کے موبائل پر آخری فون کا پتہ لگا کر ایک بار پھر آنند کی چھان بین کی تو اس نے سار ا سچ اُگل دیا ہے ۔ آنند نائیک نے یہ قبول کیاہے کہ مقتولہ کی چھوٹی بہن سنگاری اور اس کے دیور نے سپاری دی تھی کہ درگا کو موت کے گھاٹ اُتاری۔ قتل صرف اراضی جھگڑے کی وجہ سے کیا گیا جب کہ اراضی معاملہ کورٹ میں زیرِ سماعت ہے ، اسی بات کو لے کر گھر میں کبھی کبھی مقتولہ اور اس کے بہن کے دوران جھڑپ ہوا کرتی تھی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |