English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہم خبریں: راجیہ سبھا میں پہلے ہفتے صد فیصد صلاحیت کے ساتھ کام ہوا، چیئرمین نے کی اراکین کی تعریف

share with us

:05فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راجیہ سبھا میں اس ہفتے صد فیصد صلاحیت کے ساتھ کام ہوا ہے اور بجٹ اجلاس کے دوران ایوان بالا نے کوئی تحریک التوا نہیں دیکھی اور وقت کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین اور ہندوستان کے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان میں سلسلہ وار کام کے لیے اراکین کی تعریف کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا