:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

لکھنؤ:02فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت میں وزیر رہے و حال ہی میں استعفی دے کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی رکنیت اختیار کرنے والے سوامی پرساد موریہ کو ایس پی نے ضلع کشی نگر کی فاضل نگر اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ سماجو ادی پارٹی نے بدھ کو اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ سال 2017 میں سوامی پرساد موریہ نے کشی نگر کے پڈرونہ سیٹ سے الیکشن میں جیت درج کی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ سوامی پرساد موریہ نے گزشتہ مہینے ہی یوگی کابینہ سے استعفی دیا تھا اور سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کرلی تھی۔ سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر ابھیشیک مشرا کو ریاستی راجدھانی لکھنؤ کی سروجنی نگر اسمبلی حلقے سے میدان میں اتارا ہے، وہیں پالوی پٹیل، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے سامنے ضلع کوشامبی کی سراتھو سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |