English   /   Kannada   /   Nawayathi

چھ جوڈیشیل افسران کو دہلی ہائی کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

share with us

:02فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ کالجیم نے دہلی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر چھ جوڈیشیل افسران کی تقرری کی سفارش کی ہے۔

عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ کے مطابق یکم فروری کو منعقدہ کالجیم کی میٹنگ میں دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کے عہدوں پر تقرری کے لیے تین خواتین جوڈیشیل افسران اور اتنی ہی تعداد میں مرد جوڈیشیل افسران کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ویب سائٹ کے مطابق، عدالتی افسران - پونم اے بابا، نینا بنسل کرشنا، دنیش کمار شرما، انوپ کمار میندی رتا، سورن کانتا شرما اور سدھیر کمار جین کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا