English   /   Kannada   /   Nawayathi

غریبوں، بے روزگاروں اور مزدوروں کے لیے بجٹ میں ایک لفظ نہیں... چدمبرم

share with us

:یکم فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سابق مرکزی وزیر مالیات اور سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ پیش کردہ بجٹ 2022 کو سرمایہ داروں کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں غریبوں، ملازمت پیشہ، کسانوں اور مزدوروں کے لیے ایک لفظ موجود نہیں ہے۔ پی چدمبرم نے کہا کہ جو بجٹ پیش کیا گیا ہے وہ حکومت کے ضدی پن اور بے دردی کو ظاہر کرتا ہے۔ کورونا بحران میں بے روزگار ہوئے افراد، تباہ ہوئی صنعتوں اور نقص تغذیہ کے شکار لوگوں کے لیے بھی کچھ موجود نہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا