:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ آر بی آئی جلد ڈجیٹل کرنسی جاری کرے گا، یعنی ملک میں ڈجیٹل کرنسی کے لئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس سے ہونے والی آمدنی پر ٹیکس ضرور زیادہ ہے لیکن یہ پہلی مرتبہ ہے جب حکومت نے ڈجیٹل کرنسی کے دروازہ کھولے ہیں۔ اس بجٹ میں امید کی جا رہی تھی کہ کسانوں کے لئے بڑے اعلانات کئے جا سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا، جو بھی اعلانات ہیں وہ کسانوں کے فوری فائدہ کے نظر نہیں آتے۔
جواہرات اور زیورات سستے ہوں گے لیکن چھتریاں مہنگی ہونگی
واضح رہے نرملا سیتارمن نے ہیروں کے زیورات کی کسٹم ڈیوٹی کم کر دی ہے لیکن چھتریوں پر امپورٹ ڈیوٹی بڑھا دی ہے یعنی زیورات سستے ہوں گے اور چھتریاں مہنگی ہوں گی۔
ادھر حکومت نے ایک بڑا فیصلہ یہ لیا ہے کہ کارپوریٹ ٹیکس اور سر چارج میں کمی کر دی ہے یعنی کارپوریٹ گھرانوں کے لئے بڑی راحت اور حز ب اختلاف اس کو بڑا مدا بنائے گی۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت کو اس مرتبہ سب سے زیادہ جی ایس ٹی موصول ہوا ہے۔ انہوں نے کہا یہ اب تک کا سب سے زیادہ ہے۔ چھوٹے کاروبار کو راحت پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن روز گار فراہم کرنے کی جب بات کی گئی تو حکومت صرف ساٹھ لاکھ روزگار فراہم کرے گی یعنی حکمراں جماعت کا ہر سال دو کروڑ روزگار کا وعدہ بھی ایک طرح سے جملہ ہی ثابت ہو رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |