:اور ہر طرح کے
مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ... پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ...

ماسکو : 31/جنوری/2022(ٖفکروخبر/ذرائع) روس نے یورپی یونین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سوئفٹ تک رسائی بند کی گئی تو ہم یورپ کا تیل اور گیس بند کردیں گے۔
اس حوالے سے روس کے وزیر خارجہ نے بھی اپنے ایک بیان میں سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
سرگئی لاؤروف کا مغربی ملکوں کے ساتھ جاری کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کا ملک کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ روسی سفارت کاروں پر پابندیوں اور سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کرنا تعلقات کے منقطع کرنے کے مترادف ہے اور اس کا کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
دوسری جانب روس کے ایک سینیٹر نے سوئفٹ سسٹم تک اپنے ملک کی رسائی بند کرنے کی یورپی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
سینیٹر نکولائی ژورا ولف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئفٹ تک روس کی رسائی بند کرنے کے نتیجے میں یورپ کے لیے تیل اور گیس کی سپلائی بند کردی جائے گی۔
ARY News Urdu
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |