:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

کل نوائط محفل کی طرف سے سیرت تقریری پروگرام
بھٹکل 15؍ جنوری (فکروخبرنیوز) نوائط محفل کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیر ت پر تقریری مقابلہ اسکول ، کالج اور مدارس کے طلباء کے مابین انشاء اللہ مؤرخہ 14؍ ربیع الاول 1435 ھ مطابق 16؍ جنوری 2014 ء بروز جمعرات رات نو بجے سلطانی مسجد کے احاطہ میں منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں اول ، دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔ مقابلہ دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ جونیر گروپ میں آٹھویں سے لے کر میٹرک تک کے طلباء شریک ہوں گے ۔ اس گروپ کا عنوان رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم امن کے پیغمبر اور دوسرا عنوان مکہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمتِ عملی ۔ سینئر گروپ میں پی یوسی سے ڈگری تک کے طلباء شریک ہوں گے ۔ اس گروپ کا عنوان صلح حدیبیہ اسلام کا انقلابی موڑ ، دوسرا عنوان اشاعتِ اسلام میں کردار سازی کی اہمیت ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |