:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

اس کے گھر میں جاکر دیکھا تو اس گھر میں ہر شخص کے لئے الگ الگ کمرہ تھا اور میں نے اُس لڑکی کمرہ بھی دیکھا توحیران تھا کہ اس کی دیواروں پر ،عامر خان ، سلمان خان، اورشاہ رخ خان کے پوسٹر لگے ہوئے تھے، روز صبح اُٹھتی تو انہی کے تصاویر دیکھا کرتی تھی، بالآخر وہ خان کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔ کنڑا اخبار لکھتا ہے کہ اب اس بیان کے پیچھے عام عوام بھاگ رہی ہے اور کھوج رہی ہے کہ آخر وہ کون کروڑ پتی ہے جس کی لڑکی مسلمان نوجوان کے ساتھ بھاگ گئی۔ بعض لوگ دعوے کے ساتھ اس بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ پوسٹر کو دیکھ کر بھاگ جانے کی بات سچی ہوتی تو کروڑ پتی کا نام بھی لینا چاہئے تھا، بے وجہ ان باتوں سے دوریاں بڑھ رہی ہیں، جب کہ کلڈکا بھٹ کے اسی بھاشن کو لے کر اپن گنڈی میں کیس درج ہوچکا ہے۔
ہاسن :کاویری گرامینا بینک میں ڈکیتی کی بہت بڑی واردات
لٹیرے 61کلو سونا اور چودہ لاکھ روپئے لوٹ کر فرار
ہاسن :27جنوری (فکروخبرنیوز ) ہاسن کے کاویری گرامینا نامی بینک میں کل رات ایک بہت بڑی ڈکیتی کی واردات منظر عام پر آئی ہے جس میں لٹیرے 61کلو سونا اور ساڑھے چودہ لاکھ نقد روپئے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق لٹیرے لوٹ کھسوٹ کے بعد خفیہ کیمرے کے فوٹیج کو نقصان پہنچا کر ناقابلِ دید کئے ہیں۔ پولس ذرائع کے مطابق لٹیرے بینک کے اندر داخل ہونے کے لیے دیوار میں ڈریل کے ذریعہ سراخ کرتے ہوئے داخل ہوئے تھے۔ یہ بینک ڈیڈگا گیٹ این ایچ 17پر واقع ہے۔ لٹیروں نے لاکر کو بھی بھاری بھرکم ہتھیار کے ساتھ توڑ کر لوٹ مچایا ہے۔ بینک کے سینئر افسران اور پولس افسران نے آج بینک پہنچ کر تحقیقات کے بعد فنگر پرنٹس حاصل کئے ہیں۔ بینک پر لوٹ کھسوٹ کی اطلاع پاکر عام عوام جو بینک سے وابستہ تھے دوڑے آئے ، بتایا جارہا ہے کہ قریب 800افراد نے یہاں سے سونا رکھ کر قرضہ حاصل کیا تھا۔ تحقیقات جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |