:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

جس میں بطور مہمانِ خصوصی مفسر قرآن حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد صاحب نعمانی ندوی مدظلہ العالی اورجناب حافظ کبیر الدین صاحب (سابق صدر شعبہ حفظ جامعہ اسلامیہ بھٹکل) تشریف لارہے ہیں۔
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس اہم پروگرام میں شرکت فرما کر مساہمین کی ہمت افزائی فرمائیں، امید کہ جملہ پروگراموں میں بروقت شرکت فرما کر قرآن مجید سے اپنے تعلق و وابستگی کا اظہا فرمائیں گے۔
والسلام
جنرل سکریٹری و کنوینر مسابقہ کمیٹی ، جمعیۃ الحفاظ بھٹکل
پروگرام کی تفصیلات درج ذیل ہیں
افتتاحی نشست : 31جنوری بروجمعرات بعد نماز عصر 4-45بجے شام
دوسری نشست : 31جنوری بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء 8-45بجے شب
تیسری نشست : یکم فروری بروز جمعہ بعد نماز عصر 4-45بجے شام
اختتامی نشست و خطاب عام: یکم فروری بروز جمعہ بعد نماز عشاء 9-00بجے شب
بمقام : تنظیم گراؤنڈ بالمقابل رابطہ سوسائٹی ، نوائط کالونی بھٹکل
انشاء اللہ فكر وخبر ڈاٹ كام آپ كو پروگرام كى تمام تفصيلات سے مطلع كرتے رہے گا، لہذا آپ بھى لمحہ بہ لمحہ ہمارے ساتھ رہ كر ہميں اپنى دعاؤں ميں ياد ركھيں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |