English   /   Kannada   /   Nawayathi

منڈیوں نے دھان خرید شروع نہیں کی، کل سے پھر ہریانہ کے سیاسی لیڈران کا گھیراؤ شروع ہوگا، کسانوں کا اعلان

share with us

:05 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہریانہ میں دھان خرید شروع نہیں کئے جانے سے ناراض کسانوں نے ایک مرتبہ پھر لیڈران کے گھیراؤ کی دھمکی دی ہے۔ کسان لیڈر گرنام سنگھ چڈھونی نے کہا کہ منڈیوں نے ابھی تک دھان کی خرید شروع نہیں کی ہے۔ تمام شرائط میں سے 25 کونتل کی لازمیت کو آج کے دن سے ختم کیا جانا چاہیئے، بصورت دیگر کسان ایک مرتبہ پھر سیاسی لیڈران کا گھیراؤ کریں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا