English   /   Kannada   /   Nawayathi

شاعر منظر بھوپالی کولگا بجلی کا جھٹکا ، محکمہ بجلی نے بھیجا ۳۶ لاکھ کا بل

share with us

:07جون2021 (فکروخبر/ذرائع)بجلی محکمے نے مشہور شاعر منظر بھوپالی کو 36 لاکھ 86 ہزار 660 روپے کا بجلی بل بھیجا ہے۔

معروف شاعر منظر بھوپالی کو 'بجلی کا جھٹکا' لگا ہے۔ بجلی محکمے نے انہیں 36 لاکھ 86 ہزار 660 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے۔ اس بل کو دیکھ کر منظر بھوپالی نے شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت پر طنز کیا۔

منظر بھوپالی کو بھیجا گیا 36 لاکھ 86 ہزار کا بجلی بل، کہا، شاعر کے لیے ایسا مذاق ٹھیک نہیں

انہوں نے ٹویٹ کر کے لکھا کہ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ کورونا کے دور میں ایسا مذاق شاعر کے لیے ٹھیک نہیں۔ لاک ڈاؤن اور کورونا کی وجہ سے شاعر کے قلم کی سیاہی سوکھ گئی ہے۔ یہ بل رشوت خوری اور کرپشن کا کھلا دعوت نامہ ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا