:اور ہر طرح کے
مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ... پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ...

حیدرآباد:27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کے کھتولی، ضلع مظفرنگر کی مسجد الجمیل کو مقامی حکام کے ذریعہ شہید کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (کارگزار جنرل سکریٹری، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) نے کہا کہ ’’ابھی ضلع بارہ بنکی کی مسجد غریب نوازکا زخم مندمل نہیں ہوا تھا کہ کھتولی ضلع مظفرنگر کی مسجد الجمیل بھی شہید کردی گئی۔‘‘
مولانا رحمانی نے کہاکہ اور مقامی پولیس نے بغیر کسی تحقیق کے اِس کو سرکاری زمین بتاکر مسجد شہید کردی، حالانکہ یہ زمین وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے اور متولی کے پاس اس کے کاغذات بھی موجو د ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ قانونی کاروائی کے سلسلہ میں صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، اور اترپردیش گورنمنٹ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ یہ زمین متولی کے حوالہ کردے، اور جن پولیس عہدہ داروں نے اس غیر قانونی حرکت کا ارتکاب کیا ہے، ان کو معطل کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، نیز انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مسجدوں کے کاغذات بنوائیں اور ان کو محفوظ رکھنے کا اہتمام کریں؛ تاکہ فرقہ پرست، متعصب اور فرض ناشناس قسم کے پولیس افسروں سے مسجدوں کی حفاظت ہو۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |