:اور ہر طرح کے
عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ... سنبھل میں ووٹنگ کا معاملہ، بی جے پی کے مبینہ کارک ... مسلم ریزرویشن:کولکاتہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد ب ... وزیراعظم مودی اپنے الفاظ سے اپنی اصلیت ظاہر کررہے ... کس کی بنے گی سرکار ، تجزیہ نگاریوگیندریادو کابڑا ...

‘دہلی رائٹس 2020:دی ان ٹولڈ اسٹوری’ پچھلے سال اگست میں تب چرچہ میں آئی تھی، جب بلومسبری نے کتاب کو چھاپنے سے انکار کر دیا تھا، کیونکہ کتاب کی اشاعت سے پہلے آن لائن رسم رو نمائی میں ایک مہمان کے طور پرمشرا کو مدعو کرنے پر اس کوتنقیدکا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بعد میں یہ کتاب گروڑ پرکاشن پرائیویٹ لمٹیڈ نے چھاپی۔
مشراکےتبصرے پرسی پی آئی رہنما برندہ کرات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ باربار جرم کرنے والے شخص ہیں اور انہیں جیل میں ہونا چاہیے تھا۔کرات نے کہا، ‘وزارت داخلہ کے سیدھے کنٹرول میں آنے والی دہلی پولیس نے کپل مشراکو چھوٹ دی ہوئی ہے، جو انہیں بچانے کے لیے سب کچھ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔’
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |