:اور ہر طرح کے
کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ...

بیلتنگڈی 11 جنوری 2021 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اپنے والدین کے ساتھ ددیہال آیا آٹھ سالہ لڑکا ندی میں پیر پھسل کر گرنے کے بعد ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مذکورہ لڑکے کی شناخت ایہان عبداللہ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ دراصل لڑکے کی دادی بیمار تھی اور اسے دیکھنے کے لیے فاروق ، اس کی اہلیہ عابدہ کاکنجے کے قریب چیبیدے پہنچے تھے۔
بتایا جارہا ہے کہ ندی کے کنارے کپڑے دھونے کے لیے پہنچے گھر کے دیگر افراد کے ساتھ ایہان بھی پہنچا تھا۔ کھیل کھیل میں اس کا پیر پھسل گیا اور وہ سیدھے ندی میں جاگرا۔ کچھ ہی دیر بعد اسے ندی سے نکال کر اسپتال لے جایا گیا لیکن راستے ہی میں اس نے اپنی آخری سانس لی۔
دھرمستھلا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |