:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

بھٹکل09؍دسمبر2020(فکروخبرنیوز) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی جانب سے وقتاً فوقتاً ختنہ کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے اور شعبۂ مالیات کے تحت اس کام کو انجام دیا جاتاہے۔ ان باتوں کا اظہار تنظیم کے جنرل سکریٹری مولانا عبدالرقیب ایم جے ندوی نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے اس کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 12دسمبر بروز اتوار کو تنظیم کے اوپری ہال میں یہ کیمپ منعقد ہوگا جس میں مقامی سینئر اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی خدمات لی گئی ہیں۔ اس کے لئے وزیر مالیات جناب ڈی ایف صدیق صاحب کو کنوینر منتخب کیا گیا ہے۔
شہر کے سینئر ڈاکٹر حنیف شباب نے کہا کہ دو سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کا ہی یہاں ختنہ کیاجائے گا۔ انہوں نے آنے والے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کوویڈ۔19 احتیاطی تدابیر کے تحت صرف دو لوگ ہی ساتھ آئیں اور دیگر بچوں کو بالکل ساتھ نہ لائیں۔ کسی بھی طرح کے شور شرابے سے بچنے کے لئے ہم نے ہر ایک کے لئے ایک مخصوص وقت متعین کیا ہے اور دیے گئے وقت پر ہی آنے کی درخواست کی ہے۔
ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر حنیف شباب کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر سمیع اللہ، ڈاکٹر نسیم خان وغیرہ شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |