:اور ہر طرح کے
منگلورو: واٹر فرنٹ پروجیکٹ کی دیوار کا ایک حصہ گرن ... آگ بجھانے کا آلہ تیار کرنے والی کمپنی میں ہی لگ ... کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے تعلیمی سا ... کمٹہ : ایم ایل اے کے بھائی کے مکان میں گیس سلنڈر پھ ... علی گڑھ میں ہجومی تشدد کے ملزمین کیخلاف’این ایس ... راجدھانی دہلی میں 40 سال پرانی مسجد اور مدرسہ کے ا ... نفرت انگیز تقریر پر نڈا اور مالویہ کے خلاف مقدمہ ک ... 3منزلہ عمارت کی چھت سے لٹک گئی خاتون ، دل دہلادینے ...

:03ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2021 جاری کر دی گئی ہے، اس کے ساتھ ہی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کارکردگی بھی پچھلے سال کی نسبت بہتر رہی ہے، واضح رہے کہ بھارتی اداروں میں جامعہ 12 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ گذشتہ سال وہ 19 ویں نمبر پر تھا۔
ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2021 میں 92 ممالک کی 1,527 یونیورسٹیز کا جائزہ لیا گیا ہے۔
گذشتہ برس 92 ممالک کے 1400 انسٹی ٹیوٹ کا جائزہ لیا گیا تھا، وہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے قومی اور بین الاقوامی درجہ بندی میں یونیورسٹی کی کارکردگی میں مسلسل بہتری اور بہتر کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامعہ کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی شناخت اور رسائی کے علاوہ اعلی معیار کی تحقیقی اشاعت اور درس کی عکاسی کرتی ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یونیورسٹی اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لائے گی تاکہ آنے والے وقت میں اس کی درجہ بندی میں مزید بہتری آسکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |