English   /   Kannada   /   Nawayathi

توہین عدالت معاملہ میں پرشانت بھوشن کی وضاحت قبول کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

share with us

:10 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)سینئرایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے 11 سالہ پرانے کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے پرشانت بھوشن کی وضاحت قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اب کیس کی اگلی سماعت 17 اگست کو ہوگی۔ آج سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا تھا کہ اس معاملے میں وضاحت کو منظور کرنا ہے یا توہین عدالت کے سلسلے میں کارروائی آگے بڑھانی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا