:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

20جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)ریاست راجستھان میں سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ 'انہوں نے سچن پائلٹ کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے'۔
انہوں نے کہا کہ 'ہمیں امید تھی کہ وہ کانگریس پارٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے لیکن انہوں نے حکومت گرانے کی کوشش کی، پائلٹ کی ان حرکتوں سے ان کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے'۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ 'ملک بھر میں بہت سے کارپوریٹرز وزیر اعظم نریندر مودی کو خوش کرنا چاہتے ہیں'۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس تعلق سے قبل ہی اطلاع مل گئی تھی کہ میرے قریبی لوگوں کے گھروں پر بھی سی بی آئی کے چھاپے پڑنے والے ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے مزید یہ بھی کہا کہ 'چھاپے صرف انہی رہنماؤں کے گھروں پر پڑے ہیں جو میرے قریبی تھے، ملک بھر میں غنڈہ گردی کا بازار گرم ہے، کانگریسی رہنماؤں کے موبائل ضبط کیے گئے۔ انہیں یرغمال بنا لیا گیا۔'
انہوں نے مزید کہا کہ 'ریاستی حکومت کو ناکام بنانے کے لیے بی جے پی حکومت کی جانب سے جتنی تدابیر اختیار کی گئی ہیں وہ ان کے لیے ہی نقصان دہ ثابت ہونے والے ہیں۔'
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |