:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

رائے گنج: 13جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) مغربی بنگال میں شمالی دیناج پور ضلع کے ہمت آباد سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی دیویندر ناتھ رائے کی لاش پیر کی صبح ان کے گھر سے ایک کلومیٹر دو بندال گاؤں میں ایک دکان کے سامنے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ بی جےپی قیادت اور رکن اسمبلی کے گھروالوں نے الزام لگایا کہ دیویندر ناتھ رائے کا پہلے قتل کیا گیا اور اس کے بعد انہیں لٹکا دیا گیا۔
واضح رہے کہ مئی 2019 میں دیویندر ناتھ رائے کے ساتھ سوبھرانچ رائے، تشار کانتی بھٹا چاریہ اور 50 سے زیادہ کونسلر نئی دہلی میں بی جے پی کے سینئر لیڈر مکل رائے اور کیلاش وجے ورگئے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ دیویندر ناتھ رائے اس سے پہلے مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے میں رکن اسمبلی تھے لیکن بعد میں وہ بی جے پی میں شامل ہوگئے۔
دیویندر ناتھ رائے کے کنبے کے اراکین نے بتایا کہ موٹرسائکل پر سوار کچھ لوگوں کے فون آنے کے بعد رکن اسمبلی تقریباً ایک بجے اپنے بلیا میں واقع گھر سے باہر نکلے تھے۔ ان کی لاش ایک بند پڑی پرچون کی دکان کے پاس لٹکی ہوئی ملی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |