:اور ہر طرح کے
بھٹکل : رابطہ ہال میں اتوار سے منعقد ہورہا ہے آدھ ... گرمی سے پریشان حاجیوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر ایک ... امریکہ میں پیش آئے طیارہ حادثہ میں دو افراد کی مو ... ہریانہ کی سیاست میں سیاسی ہلچل ، کانگریس نے صدررا ... کیوں ہندو سماج پارٹی نے کیا ہے یہ مطالبہ؟؟ ... دہلی کے وزیراعلیٰ کے لیے راحت بھری خبر ، عالدت نے ... زینب فاطمہ کے پانچ کروڑ کے مکان پر چلا یوگی کا بلڈ ... بھٹکل : ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیندیں اڑادیں ، فی کل ...

:06 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)تامل ناڈو میں حراست میں باپ بیٹے کی موت کے معاملے میں گرفتار ایک انسپکٹراور دو سب انسپکٹروں سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کے ساتھ توتوکوڈی جیل میں قیدیوں نے مارپیٹ کی، جس کے بعد انہیں مدورائی سنٹرل جیل بھیج دیا گیا ۔
ان پانچ پولیس اہلکاروں کو ہفتہ کی رات پیرورانی کی توتو کوڈی ضلع جیل سے مدورائی سنٹرل جیل بھیج دیا گیا تھا۔ پولیس حراست میں پی جےراج (60) اور اس کے بیٹے جے بینکس (31) کی ہوئی موت کے معاملے کی جانچ کر رہی سی بی سی آئی ڈی نے انسپکٹر سریدھر ، دو سب انسپکٹروں بالاکرشن اور رگھو گنیش ، ہیڈ کانسٹیبل مورگن اور کانسٹیبل میتھوراج کو گرفتار کیا تھا ۔
اس کے بعد پانچوں پولیس اہلکاروں کو توتو کوڈی ضلع جیل میں رکھا گیا تھا۔ اس جیل میں 300 قیدیوں کے رہنے کی جگہ ہے لیکن کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظرفی الحال صرف 80 قیدی رکھے گئے ہیں ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جیل میں بند تقریباََ 30 قیدیوں کے ایک گروپ نے پولیس اہلکاروں کو زدوکوب کیا جس کے بعد جیل کے وارڈن نے انہیں بچایا۔ واقعے کے بعد جیل حکام نے سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے سخت سکیورٹی کے درمیان پولیس اہلکاروں کو مدورائی جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |