:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

:یکم جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں رواں سال مئی کے مقابلہ جون میں پیداوار اور نئے آرڈر میں کمی دیکھنے میں آئی اور کمپنیوں نے بڑے پیمانے پر افرادی قوت کو چھنٹنی کرنا جاری رکھا۔
آئی ایچ ایس مارکیٹ کے ذریعہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لئے پرچیزنگ مینجمنٹ انڈیکس (پی ایم آئی) کی رپورٹ بدھ کے روز یہاں جاری کی گئی۔ ماہ در ماہ بنیادوں پر جاری کئے جانے والے انڈیکس میں جون میں 47.2 ریکارڈ کیا گیا، جس کا مطلب ہے کہ مئی کے مقابلہ میں مینوفیکچرنگ کی سرگرمی میں کمی واقع ہوئی ہے۔
انڈیکس کا 50 سے نیچے رہنا گزشتہ مہینے کے مقابلہ گراوٹ کو اور 50 سے اوپر رہنا اضافہ ظاہر کرتا ہے، جبکہ 50 کا اسکور استحکام کی نشاندہی کرتا ہے۔
مارچ کے مقابلہ اپریل میں اور اپریل کے مقابلہ مئی میں زبردست گراوٹ آئی تھی۔ اس لحاظ سے جون میں کمی مئی کے مقابلے میں کم تھی۔ انڈیکس نے اپریل میں 27.4 اور مئی میں 30.8 پوائنٹس ریکارڈ کیا تھا۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے 'مئی میں تاریخی چھنٹنی کے بعد کمپنیوں نے جون میں بھی چھٹنی جاری رکھی حالانکہ یہ مئی کے مقابلے میں کم تھی، لیکن اس کے باوجود جون میں چھنٹنی کی رفتار کافی زیادہ رہی۔ اقتصادی سرگرمیاں سست پڑنے سے کمپنیوں نے طلب میں کمی کی وجہ سے ملازمین کو نکالناجاری رکھا'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |