:اور ہر طرح کے
عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ کا ویسٹ انڈیز میں انت ... امتحان میں کم نمبر ملنے پر ہندوتوادیوں کا مسلم ٹی ... کیجروال ضمانت معاملہ : سپریم کورٹ نے کیا اہم تبصرہ ... وائناڈ کی عوام کے نام راہل گاندھی کا جذباتی خط ... لوک سبھا اجلاس سے قبل وزیراعظم کی اپوزیشن پر تنقی ... گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ...

حیدر آباد:22جون2020(فکروخبر/ذرائع) شہر حیدرآباد کے کوٹھی علاقہ میں واقع کورونا کمانڈ کنٹرول سنٹر کے محاصرہ کی کوشش پر تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے اوردیگر لیڈروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بنڈی سنجے نے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کا علاج آروگیہ شری میں کیا جائے اور ریاست میں کورونا وائرس کی جانچ کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے محکمہ صحت میں خالی ملازمتوں کو بھی پُر کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے نے کہا کہ مطالبات کی تکمیل کے لئے ریاست گیر احتجاج کی اپیل کی گئی تھی۔ انہوں نے حکومت سے خواہش کی کہ وہ تلنگانہ اور دیگر ریاستوں میں کی جا رہی جانچ کا موازنہ کریں۔ انہوں نے کہاکہ اگرچہ ڈاکٹرس اپنی خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم ان کے پاس ماسک اور پی پی ای کٹس کی کمی ہے۔ انہوں نے حکومت سے خواہش کی کہ وہ ریاست کو مرکز کی مدد پر وائٹ پیپر جاری کرے۔ بنڈی سنجے نے کہا کہ حکومت کورونا کے معائنے کروانے میں ناکام رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |