:اور ہر طرح کے
عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ کا ویسٹ انڈیز میں انت ... امتحان میں کم نمبر ملنے پر ہندوتوادیوں کا مسلم ٹی ... کیجروال ضمانت معاملہ : سپریم کورٹ نے کیا اہم تبصرہ ... وائناڈ کی عوام کے نام راہل گاندھی کا جذباتی خط ... لوک سبھا اجلاس سے قبل وزیراعظم کی اپوزیشن پر تنقی ... گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ...

:20جون2020(فکروخبر/ذرائع)عوام پر مہنگائی کی مار لگاتار جاری ہے اور اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ لگاتار مخالفت کے باوجود ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ 14ویں دن بھی جاری رہا۔ ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں 20 جون کو پٹرول کی قیمت میں 51 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے دیگر اشیاء کی قیمتوں پر بھی اثر پڑتا ہے اور کئی طرح سے عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر لوگ پریشان ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ہندوستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 51 پیسے اضافے کے ساتھ 78.88 روپے فی لیٹرہوگئی جو3 نومبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے اضافے کے ساتھ یہ ریکارڈ 77.67 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہاہے۔7 جون سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان 14 دنوں میں پٹرول 7.62 روپے یعنی 10.63 فیصد اورڈیزل 8.28 روپے یعنی 11.93 فیصد مہنگا ہوچکا ہے۔
کولکاتا اور ممبئی میں پٹرول کی قیمتیں 49۔99 پیسے اضافے کے بعد بالترتیب 80.62 روپے اور 85.70 روپے فی لیٹر ہوگئیں۔ چنئی میں اس کی قیمت 45 پیسے اضافے سے 82.27 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل54 پیسے اضافے سے 73.07 روپےکلکتہ میں ، ممبئی میں 58 پیسے اضافے سے 76.11 روپے اور چنئی میں 52 پیسے اضافے سے75.29 روپے فی لیٹر پرہو چکا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |