:اور ہر طرح کے
عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ کا ویسٹ انڈیز میں انت ... امتحان میں کم نمبر ملنے پر ہندوتوادیوں کا مسلم ٹی ... کیجروال ضمانت معاملہ : سپریم کورٹ نے کیا اہم تبصرہ ... وائناڈ کی عوام کے نام راہل گاندھی کا جذباتی خط ... لوک سبھا اجلاس سے قبل وزیراعظم کی اپوزیشن پر تنقی ... گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ...

نئی دہلی:20جون2020(فکروخبر/ذرائع) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی کا چینی دراندازی پرآل پارٹیز میٹنگ (اے پی ایم) میں دیا گیا بیان ثابت کرتا ہے کہ انہوں نے چینی جارحیت کے سامنے خود سپردگی کردی ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ "پی ایم نے چینی جارحیت کے سامنے ہندوستانی زمین حوالے کردیا ہے۔"
راہل گاندھی نے پی ایم مودی سے اس سلسلے میں دو تلخ سوال بھی کیے ہیں۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ"اگر زمین چینی تھی تو ہمارے فوجیوں کو کیوں مارا گیا، اور وہ جان باز کہاں مارے گئے۔" اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ایسی خبر پوسٹ کی ہے جس میں پی ایم مودی کی آل پارٹیز میٹنگ میں دیا گیا بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس میں ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ہماری سرحد میں داخل نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کسی نے ہماری چوکی پر قبضہ کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |