:اور ہر طرح کے
گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ... زخمی فلسطینی کو گاڑی سے باندھ کرگھمانے کی ویڈٰیو ... مایاوتی نے آکاش آنند کو دوبارہ اپنا جانشین مقرر ... پیپر لیک تنازع کے بعد مرکزی حکومت نے این ٹی اے کے ڈ ... مغربی بنگال: بنگلہ دیش کی عسکریت پسند تنظیم سے روا ... گرمی کا قہر : مئی سے اب تک دہلی کی سڑکوں سے 789 نامعل ...

:13 جون2020(فکروخبر/ذرائع)وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام سبھی علاقوں کے وزرائے اعلی سے ملک بھر میں قہر برپا کردینے والے کورونا وائرس کے موضوع پر پھر بات کرسکتے ہیں۔
ملک بھر میں گزشتہ دو ماہ سے زیادہ عرصہ تک نافذ رہے لاک ڈاؤن میں اب کافی رعایت دے دی گئی ہے اور اس کے بعد سے ہی کووڈ-19 وبأ کے نئے کیسز کافی تیزی سے سامنے آرہے ہیں۔
وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے ایک ٹویٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی 16 یا 17 جون کو وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں روزانہ تقریباً 10 ہزار کورونا کے نئے معاملے سامنے آرہے ہیں اور اب متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں بھارت چوتھے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
ریاست مہاراشٹر اس وبأ سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے کیونکہ یہاں اب تک تقریباً ایک لاکھ مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |