:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

:06 جون2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے فیک نیوز نشر کرنے کے الزام میں سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔مسٹر دوا نے فیس بک پر جمعہ کی رات اس کی اطلاع دی ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے میرے خلاف دہلی پولیس کی کرائم برانچ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
دہلی بی جے پی کے ترجمان نوین کمار کی جانب سے مسٹر دوا کے خلاف شکایت کے بعد کرائم برانچ نے معاملہ درج کیا ہے۔ مسٹر کمار نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہےکہ صحافت کے نام پر جس طرح کا زہر دیا جارہا ہے وہ سب سے خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر دوا سینئر صحافی ہیں لیکن نہ جانے ان کے دماغ میں کیا مایوسی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی مخالفت کرتے کرتے ملک کی مخالفت کرنے لگے۔
انہوں نے کہا کہ صحافت کے نام پر جس طرح کا زہر پھیلایا جارہا ہے اس سے دنیا میں ہندوستان کی شبیہ خراب ہور ہی ہے۔ ابھی تک دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے لیکن ان کے خلاف دفعات مزید سخت ہونی چاہئیں اور ان کو گرفتار کیا جانا چاہیے۔
واضح رہے یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں ہے جب کسی صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہو ۔ اس سے پہلے کئی مرتبہ بر سر اقتدار جماعت کی جانب سے ایف آئی آر درج ہوئی ہیں۔ونود دعا کے بارے میں سب کو معلوم ہے کہ وہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن ان کی صحافتی صلاحیتوں کے سب قائل ہیں۔ اب لوگ سوال کرنے لگے ہیں کہ کیا برسر اقتدار جماعت صرف اپنی تعریف سننا چاہتی ہے اور اس کو تنقید برداشت نہیں ہے؟
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |