:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ریاض:28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے انہیں سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔
اقوام متحدہ کی زیرنگرانی علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔شہزادی ہند نے یہ اعزاز پانے کے بعد کہا کہ مذکورہ نیٹ ورک کی جانب سے مہلک ترین کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے اہم کردار ادا کرنے پر انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی۔
واضح رہے کہ سی ایس آر کی جانب سے 25 مارچ کو کوویڈ 19 کی روک تھام کیلیے ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا جو آئندہ ماہ 25 تاریخ تک جاری رہے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |