:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

استنبول :06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ 128 ممالک نے ہم سے طبی سامان کا مطالبہ کیا تھا جن میں سے تقریباً نصف کے مطالبات کو پورا کر دیا گیا ہے۔
جناب چاوش اولو نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو سوالات کا جواب دیا۔
ترکی سے طبی سامان کے مطالبے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر نے بتایا کہ ’’ابتک 128 ممالک نے ترکی سے عطیے، برآمدات یا پھر خریدنے کے حوالے سے درخواست کی ہے، جس کے نصف کو پورا کر دیا گیا ہے۔‘‘
انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں پیراگوائے کی امداد کی اپیل کو کس طرح پورا کر سکنے کے معاملے پر وزیر صحت سے صلاح مشورہ کیا گیا ہے۔
ترکی اس حوالے سے سب سے زیادہ فعال ملک ہے دنیا کے دو بٹا تین نے ترکی سے طبی سامان کی درخواست کی ہے جو کہ ترکی کے کس قدر با اعتماد ملک ہونے کا واضح مظہر ہے۔
ترکی کے نظام صحت سے دنیا کے ہر مقام کو آگاہی کرائے جانے کا اشارہ دینے والے چاوش اولو کا کہنا تھا کہ’’صحت کی عالمی تنظیم ، عالمی برادری، امریکہ اور دیگر ممالک ترکی کے ہیلتھ سسٹم کو ایک ماڈل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اس قسم کی امداد مستقبل میں ترکی کے پر اعتماد منبع کے طور پر ایک ٹریڈ مارک کی حیثیت سے ہمکنار ہونے میں معاون ثابت ہو گا۔ ‘‘
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |