:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

تہران: 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر عائد پابندیوں کو نہ ہٹائے جانے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ ’’امریکہ اسلحہ پر پابندی کو ہٹائے جانے کی مخالفت کررہا ہے۔ امریکی انتظامیہ کو یہ اچھی طرح جان لینا چاہیے، اسلحہ پر پابندیوں کو ہٹایا جانا جوہری معاہدے کی ایک شرط ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں اس کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
انہوں نے اس پابندی کے خلاف تہران انتظامیہ کے اقدامات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں تو کہا ہے کہ میں متعلقہ ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے روانہ کردہ خط میں اس چیز کا واضح طور پر ذکر کر رکھا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |