:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

05 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع)شام میں بشار الاسد انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شامی حدود میں داخل ہو کر ملک کی شمالی تحصیل حلب کے بعض فوجی مقامات پر حملے کئے ہیں۔
اسد انتظامیہ کی نیوز ایجنسی صنعاء نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے رات کے وقت حلب کی جنوب مشرقی تحصیل سفیرہ میں فوجی مقاصد کے لئے زیر استعمال "تحقیقاتی مرکز" پر حملہ کیا ہے۔
خبر کے مطابق حملے میں سفیرہ میں موجود بعض انتظامی فوجی ڈپووں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ حملے کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ سفیرہ میں انتظامیہ کی فیکٹریاں پائی جاتی ہیں اور علاقے میں انتظامی فورسز کے علاوہ ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے ماتحت دہشتگرد گروپ بھی موجود ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |