:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

انقرہ :28 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کووِڈ۔19 وباء کے دوران جاری کاروائیوں کے بارے میں کہا ہے کہ " ترکی کے افق سے روشنی پھوٹتی دکھائی دے رہی ہے"۔
سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکی مستقبل کے لئے زیادہ امید اور زیادہ اعتماد کے جذبے سے اس مشکل دور سے نکل رہا ہے۔ ہماری قوت ہمارے ایمان سے ہے۔
صدر ایردوان نے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں ہم نے ملّی اتحاد، ترقی یافتہ مقامی انفراسٹرکچر اور مثالی بھائی چارے کے ساتھ جو قربانیاں دی ہیں ان کا ثمر ملنا شروع ہو گیا ہے۔
پیغام کے ساتھ شئیر کئے گئے گراف میں وباء کے دوران اندرون ملک حاصل کردہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ 55 ممالک کو فراہم کردہ امداد کو بھی مثالوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |