:اور ہر طرح کے
تلنگانہ میں پھر سے امت شاہ نے الاپا جہاد کا راگ ... دو سابق ججوں ، اور سینئر صحافیوں نے وزیراعظم مودی ... حج ۲۰۲۴ء: دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب ک ... مسلمانوں کو لیوان ریلیشن شپ کے دعوے کا حق نہیں ، ا ... گجرات میں فرضی ووٹنگ کے الزام میں بی جے پی کے دو ک ... بی جے پی کے پروگرام میں ٹوپی پہنے ہوئے افراد آخر ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کا یو پی سی کے موضوع پر طلبہ ... لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو بڑا جھٹکا ...

: 22 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )دارالحکومت دہلی کے سلطانپوری علاقے میں واقع قرنطینہ کیمپ میں تبلیغی جماعت کے ایک کارکن کے جاں بحق ہونے کے بعد وہاں موجود جماعت کے کارکنان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ،
سلطانپور قرنطینہ کیمپ میں تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے جماعت کے ایک کارکن کے اتنقال کے بعد کیمپ میں موجود جماعت کے دیگر کارکن برہم ہوگئے اور باہر آکر ہنگامہ شروع کردیا۔
لوگوں کا الزام ہے کہ انہیں وقت پر کھانا نہیں دیا جا رہا ہے۔ جبکہ ذیابیطس اور دیگر مریضوں کے لیے دوائیوں کا بھی نظم نہیں ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ وہاں موجود لوگوں میں کافی ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔
تبلیغی جماعت کے کارکنان کا کہنا ہے کہ' گذشتہ تین ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی انہیں واپس نہیں بھیجا جا رہا ہے۔ جبکہ قرنطینہ میں رکھے گئے کارکنان کی رپورٹ منفی آئی ہے پھر بھی حکام انہیں جانے نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کیمپ میں بینادی سہولت کا فقدان بتاتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی۔'
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |