:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

مانچسٹر: 21 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی کی وزارت سیاحت نے کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے نئی پالیسی وضع کر دی۔
نئی پالیسی کے تحت برطانوی شہری کورونا فری سرٹیفکیٹ کے بغیر ترکی کا سفر نہیں کر سکیں گے۔
ترک وزیر سیاحت کا کہنا ہے کہ ترکی میں معمولات زندگی کی بحالی مئی کےدوسرےہفتےمیں متوقع ہے تاہم یورپی ممالک کےشہری جولائی تک ترکی میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
وزیر سیاحت کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق تمام بین الاقوامی مسافرں پرہو گا، سخت اقدامات اُٹھانےکا مقصدعوام کےتحفظ کویقینی بنانا ہے۔
واضح رہے کہ ترکی اور برطانیہ کا فضائی آپریشن مارچ سے معطل ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے افراد دیار غیر میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن پہنچانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |