:اور ہر طرح کے
جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ... ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ...

: 16اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد اہک ہزار 518 ہو گئی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 115 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 518 ہو گئی ہے۔
اسی دوران 34 ہزار 80 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4 ہزار 281 افراد میں کورونا وائرس موجود ہونے کا پتہ چلایا گیا ہے۔
علاوہ ازیں آج صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہونے والوں کی تعداد 875 ہے اور مجموعی طور پر اس وقت تک 5 ہزار 674 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |