:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

انکشاف ہوا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے ادلب میں قتل عام کرنا چاہتی ہے۔
شامی ڈیموکریٹیک فورس کا نام استعمال کرتے ہوئے پی کےکے کے نام نہاد پریس ترجمان ابراہیم ابراہیم نے اس بات کا دفاع کیا کہ ادلب میں دہشتگردوں کا ایک بڑا گروہ موجود ہے جنہیں قتل کرنا ضروری ہے۔
ترجمان نے شامی مخالفین کے ٹی وی چینل سیریا ٹی وی پر بذریعہ ویڈیو شرکت کی اور کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے ادلب میں طبی امداد روانہ کی ہے جو کہ وہاں موجود دہشتگردوں کی مدد کے زمرے میں آتی ہے کیونکہ ادلب کی اکثریت دہشتگردوں پر مشتمل ہے۔
ابراہین نے کہا کہ ادلب میں اس وقت چالیس لاکھ کی آبادی رہتی ہے جس کا کم از کم پچھتر فیصد یا پچاس فیصد دہشتگرد ہے جنہیں خت کرنا ضروری ہے باقی ماندہ مظلوم شہری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |