:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

: 10 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )رضیہ بیگم نامی ایک خاتون نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر سے دور اپنے بیٹے کو لانے کے لیے تنہا ہی اسکوٹی سے 1400 کلومیٹر کا سفرطے کیا۔
ریاست تلنگانہ کے نظام آباد کی ایک خاتون ان دنوں کافی چرچے میں ہیں۔ دراصل اس خاتون نے ماں کی محبت کی ایک ہمت بھری مثال قائم کی ہے۔ نظام آباد کے بودھن کے ایک اسکول میں اساتذہ رضیہ بیگم لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے بیٹے کو آندھراپردیش کے نیلور سے گھر واپس لانے کے لیے اسکوٹی سے ہی نکل پڑی۔ بیٹے کو گھر واپس لانے کے لیے رضیہ نے 1400 کلومیٹر کا سفر طے کیا۔
واضح رہے کہ اپنے بیٹے کو واپس لینے کے لیے نکلی رضیہ نے پولیس سے اجازت لی تھی۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ کام ان کے لیے آسان نہیں تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے بودھن کے اے سی پی کو اپنی صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد انہوں نے مجھے سفر کا اجازت نامہ دیا۔
رضیہ کا بیٹا نظام الدیمان گذشتہ ماہ نیلور میں اپنے دوست کے گھر گیا تھا۔ اسی دوران لاک ڈاؤن عمل میں آیا جس کی وجہ سے وہ گھر واپس نہیں آ سکا۔ بیٹے کی واپسی کی اطلاع نہ ملنے پر پریشان ماں نے پولیس کو اپنی پریشانی بتائی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |