:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

: 10 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے حکومت کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات اور لگاتار ہو رہی اموات پر قابو پانے کے لیے لگاتار سخت اقدامات کر رہی ہے۔ چونکہ ریاست میں اب تک انفیکشن کے تقریباً ساڑھے چھ ہزار معاملے سامنے آ چکے ہیں اور مہلوکین کی تعداد بھی اب تک 97 پہنچ گئی ہے، اس لیے لوگوں میں کافی دہشت کا ماحول ہے۔ سرکاری افسران بھی لگاتار سختی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور پولس اہلکار لاک ڈاؤن و کرفیو والے علاقوں میں برابر گشت کر رہے ہیں۔ اس درمیان مہاراشٹر حکومت نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے ایک اور بڑا احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کی مختلف جیلوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے جمعرات کی رات ممبئی سینٹرل جیل، بھائكھلا ضلع سنٹرل جیل، تھانے سینٹرل جیل، كاكیان ضلع جیل اور یرودا سینٹرل جیل میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے ان تمام جیلوں کے جیل سپرنٹنڈنٹ کو سنٹرل دروازے پر تالا لگانے اور ملازمین کی دو شفٹ میں ڈیوٹی شروع کرنے اور جیل کے احاطے کے اندر رہنے کی سہولت اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ انل دیشمکھ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جیل کے اعلی حکام کے موبائل اور ٹیلی فون نمبر ان ملازمین کے خاندان کے اراکین کو دیے گئے ہیں اور اگر انہیں کوئی مسئلہ پیش آئے تو وہ ان نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |