:اور ہر طرح کے
دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ...

ریاض : 09 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی حکام نے چھوٹے اداروں کو غیر ملکی کارکنوں سے سعودائزیشن کی مد میں لی جانے والی فیس معاف کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے یہ اقدام بھی ہلاکت خیز کرونا وائرس بحران سے اپنے اداروں، مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو بچانے کی خاطر اٹھایا ہے۔
سعودی حکومت کی جانب سے چھوٹے اداروں کا مالی بوجھ کم کرنے کےلیے بڑا مالی پیکج منظور کیا ہے جس کے تحت ادارے ماہانہ 12 لاکھ ریال کی سبسڈی لے سکیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سلسلہ حکومت کی جانب سے اگلے تین ماہ تک جاری رہے گا۔
قائم مقام وزیر اطلاعات ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا تھا کہ سعودی کابینہ کے فیصلے سے وہ چھوٹے کاروباری ادارے فائدہ اٹھائے گے جس میں 9 یا اس سے کم ملازمین ہیں لیکن مالک کا سعودی ہونا ضروری ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل کرونا وائرس کے باعث ہونے والے معاشی نقصانات کے پیش نظر سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے اپنے صارفین کے ایک ماہ کے بل معاف کیے تھے۔
خیال رہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے تمام سعودی شہریوں، مقیم غیر ملکیوں اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین کا علاج مفت فراہم کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |