:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

: 08 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ عام وبا کے خلاف بطور حکومت ہر ممکنہ تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔
صدرِ ترکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ’’ترکی حالیہ 18 برسو ں میں بنیادی خدمات کے میدان میں تبدیلیوں اور ترامیم کی بدولت کودڈ۔19 وبا کے خلاف ایک اچھی سطح پر جنگ کر سکنے والے ممالک میں شامل ہے۔‘‘
اپنے بیان میں ’’ترکی میں 1 لاکھ 65 ہزار معالجین، 2 لاکھ 5 ہزار نرسوں سمیت 4 لاکھ 90 ہزار طبی اور 3 لاکھ معاون عملہ سر گرم عمل ہے ، یہ تعداد کسی طبی فوج کے مترادف ہے۔ ‘‘ کا ذکر کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ترک عوام بالکل پریشان نہ ہو کوئی بھی وائرس اور وبا ترکی سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتی۔ ہم اس عالمی وبا کے خلاف قومی جدوجہد کر رہے ہیں، حکومت تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے ، ہماری ملت کی صحت کے لیے خطرہ تشکیل دینے والی اس وبا کے خلاف تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔‘‘
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |