:اور ہر طرح کے
بھٹکل : رابطہ ہال میں اتوار سے منعقد ہورہا ہے آدھ ... گرمی سے پریشان حاجیوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر ایک ... امریکہ میں پیش آئے طیارہ حادثہ میں دو افراد کی مو ... ہریانہ کی سیاست میں سیاسی ہلچل ، کانگریس نے صدررا ... کیوں ہندو سماج پارٹی نے کیا ہے یہ مطالبہ؟؟ ... دہلی کے وزیراعلیٰ کے لیے راحت بھری خبر ، عالدت نے ... زینب فاطمہ کے پانچ کروڑ کے مکان پر چلا یوگی کا بلڈ ... بھٹکل : ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیندیں اڑادیں ، فی کل ...

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )یمنی حکومت نے کہا ہے کہ عرب اتحادی قوت نے بیضا صوبے میں ایرانی نواز شیعہ حوی باغیوں کے ٹھکانوں پر نو بار فضائی حملے کیے ہیں۔
وسطی یمن میں واقع صوبہ البیضا میں متعین سرکاری عہدے دار مصعد الصلاحی نے اناطولیہ ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اتحادی قوتوں نے فضائی حملوں کے بعد مختلف علاقوں کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔
صلاحی کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کو کافی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے ،دوسری جانب حوثیوں نے اس بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |