:اور ہر طرح کے
بھٹکل : رابطہ ہال میں اتوار سے منعقد ہورہا ہے آدھ ... گرمی سے پریشان حاجیوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر ایک ... امریکہ میں پیش آئے طیارہ حادثہ میں دو افراد کی مو ... ہریانہ کی سیاست میں سیاسی ہلچل ، کانگریس نے صدررا ... کیوں ہندو سماج پارٹی نے کیا ہے یہ مطالبہ؟؟ ... دہلی کے وزیراعلیٰ کے لیے راحت بھری خبر ، عالدت نے ... زینب فاطمہ کے پانچ کروڑ کے مکان پر چلا یوگی کا بلڈ ... بھٹکل : ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیندیں اڑادیں ، فی کل ...

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ضرورت ہونے والےطبی سازو سامان کے حصول کے لیے امریکی صدر تہران پر تیل برآمد کرنے کی پابندی سے باز آجائیں۔
ظریف نے ٹویٹر اکاونٹ پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے والی روسی فرم سے وینٹیلیٹرز خریدنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ضمن میں ٹرمپ سے صدقہ نہیں مانگ رہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ امریکی صدر ایران کو طبی سازو سامان خریدنے کے حوالے سے پابندیاں فوری طور پر ہٹا دیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |