:اور ہر طرح کے
بھٹکل : رابطہ ہال میں اتوار سے منعقد ہورہا ہے آدھ ... گرمی سے پریشان حاجیوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر ایک ... امریکہ میں پیش آئے طیارہ حادثہ میں دو افراد کی مو ... ہریانہ کی سیاست میں سیاسی ہلچل ، کانگریس نے صدررا ... کیوں ہندو سماج پارٹی نے کیا ہے یہ مطالبہ؟؟ ... دہلی کے وزیراعلیٰ کے لیے راحت بھری خبر ، عالدت نے ... زینب فاطمہ کے پانچ کروڑ کے مکان پر چلا یوگی کا بلڈ ... بھٹکل : ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیندیں اڑادیں ، فی کل ...

غزہ: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل سوموار کے روز ایک اور فلسطینی کے کرونا کاشکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد غزہ میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ان میں سے چھ مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو جا چکے ہیں۔
مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ منتقل کیے گئے ایک فلسطینی کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
غزہ کی پٹی میں مجموعی طورپر کرونا کے 13 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 6 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو چلے گئے ہیں۔
غزہ میں محکمہ صحت کے سیکرٹری ڈاکٹر یوسف ابو الریش نے بتایا کہ غزہ میں 2000 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے کرونا ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ دوسری طرف فلسطین میں مجموعی طور پرکرونا کے مریضوں کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |